counter easy hit

ٹیم یس اردو نیوز نے شب و روز محنت سے بلند مقام حاصل کیا ہے، صحافت کا اعلیٰ معیارقائم رکھنے پرپوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، چوہدری اشفاق احمد جٹ

ٹیم یس اردو نیوز نے شب و روز محنت سے بلند مقام حاصل کیا ہے، صحافت کا اعلیٰ معیارقائم رکھنے پرپوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، چوہدری اشفاق احمد جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر چوہدری اشفاق احمد جٹ نے یس اردو نیوز کی 5ویں سالگرہ کے موقع پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردونیوز قاری فاروق احمد گورسی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم یس اردو  نیوز نے شب و روز محنت سے بلند مقام حاصل کیا ہے۔ صحافت کا بلند معیار قائم رکھنے پر دشوار رستے کو باآسانی طے کرنے والی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ان کی کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں۔

 

VICE PRESIDENT, PTI, FRANCE, CH ASHFAQ AHMED JUTT, congratulations, to, yesurdu, news, on, 5th, anniversary

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website