counter easy hit

یس اردو نیوز کے بے باک، کھرے اورمعتبراندازمیں جراتمندانہ سفر کیلئے دعا گو ہیں، جاوید طارق شیخ

یس اردو نیوز کے بے باک، کھرے اورمعتبراندازمیں جراتمندانہ سفر کیلئے دعا گو ہیں، جاوید طارق شیخ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر جاوید طارق شیخ نے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ یس اردو نیوز نہائت بے باک اورکھرے انداز میں جراتمندانہ سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صحافت کے سنہری اصولوں پرعمل پیرا یس اردو نیوز کی ٹیم کو ہر موقع پر متوازن اور نہائت بے باک پایا ہے جو ان کی کامیابی کی دلیل ہے۔ انشااللہ یس اردو نیوز کی بھرپور حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے۔

 

JAVED TARIQ SHEIKH, CHIEF ORGANIZER, PMLN, FRANCE, GREETED, YESURDU, ON, 5TH, ANNIVERSARY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website