yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

Web Editor April 9, 2018 1 min read
Usman Chandra headed at Scam Olympic Cooperative Commonwealth Games
Share this:

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔

Usman Chandra headed at Scam Olympic Cooperative Commonwealth Gamesکامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔

اس کے علاوہ ائیرپسٹل ویمنز میں مہوش فرحان نے8 ویں پوزیشن حاصل کی،  پیر کو اسکیٹ اولمپک میں عثمان چاند اپنا اگلارائونڈ کھیلیں گے جبکہ منہل سہیل ایئر رائفل ویمنز کے مقابلے میں حصّہ لیں گی۔

ویٹ لفٹنگ کی 94 کلوگرام وزن کی کیٹیگری میں پاکستان کے عثمان امجدراٹھور نے اسنیچ میں 150 کے جی وزن اٹھایا مگر کلین اینڈ جرک میں 175 کاویٹ اٹھاکر فائول کرنے کے باعث مقابلے سے باہر ہوگئے تاہم آج پاکستان کے نوح دستگیر بٹ 105+ کے جی کیٹیگری کے مقابلے میں حصّہ لیں گے۔

سوئمنگ کی 100 میٹر فری اسٹائل میں پاکستان کی بسمہ خان 32 ویں نمبر پر ہیں، انھوں نے 1 منٹ 2 سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے نیا قومی ریکارڈ بنایا اس سے قبل یہ ریکارڈ لیانا سوان کے پاس تھا جنھوں نے 1 منٹ 3 سیکنڈ میں یہ فاصلہ عبورکیا تھا تاہم آج کریرا اسٹیڈیم میں ہونے والے ایتھلیٹکس 400 میٹر کے مقابلوں میں پاکستان کی نجمہ حصہ لیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Indian Emperor, the Pakistani diplomat, joined the list of most wanted people
Previous Post بھارتی شرانگیزی؛ پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا
Next Post آسٹریلوی کرکٹ بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے
Michael Clarke appeared to save Australian cricket

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.