yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آسٹریلوی کرکٹ بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے

Web Editor April 9, 2018 1 min read
Michael Clarke appeared to save Australian cricket
Share this:

ممبئی: آسٹریلوی کرکٹ کا ٹائٹینک بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے، انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر آسٹریلیا کی جانب سے دوبارہ کھیلنے کی پیشکش کردی۔

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک برس کی پابندی سے آسٹریلوی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے جس کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں آخری ٹیسٹ میں شرمناک شکست کا بھی منہ دیکھنا پڑا ہے۔

Michael Clarke appeared to save Australian cricketاپنی ٹیم کو مشکل میں دیکھ کر سابق کپتان مائیکل کلارک سامنے آگئے ہیں، انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر دوبارہ سے ٹیم جوائن کرنے کی پیشکش بھی کردی ہے۔

آئی پی ایل میں ذمہ داری کی وجہ سے بھارت میں موجود 37 سالہ مائیکل کلارک کہتے ہیں کہ میری نظر میں عمر کوئی معنی نہیں رکھتی، بریڈ ہوگ 45 برس کی عمر تک کھیلتے رہے ہیں، میرے خیال میں کھیل کا تعلق آپ کی عمر نہیں بلکہ آپ کی کمٹمنٹ سے ہے، میرے لیے یہ دوبارہ بائیک کی سواری جیسا ہے، میں خود کو پہلے ہی کی طرح فٹ محسوس کرتا ہوں، کھیل سے دورہونے کی وجہ سے میرا جسم بھی زیادہ بہتر ہوگیا ہے۔

مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی اس آفر کے بارے میں بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو جیمز سدرلینڈ کو مطلع کردیا ہے تاہم ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ انھوں نے کہا کہ مجھے کرکٹ میں اچھی چیزوں کے ساتھ کچھ برے اوقات کا بھی تجربہ ہوا، میں ٹیم میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کی مدد کرسکتا ہوں تاکہ جب تک دوسرے کھلاڑی واپس نہیں آجاتے تب تک ہر ایک کو پوری توجہ صرف کرکٹ پر مرکوز رکھنا چاہیے۔

بال ٹیمپرنگ کے حوالے سے کلارک کا کہنا تھا کہ میں اس بارے میں پریشان ہوں، میں نہیں چاہتا کہ ہمارا حشر بھی ویسٹ انڈیز جیسا ہو، ہم کوئی اگلے پانچ برس کیلیے بات نہیں کررہے ، یہ اگلے 6 ماہ کا مسئلہ اور ہمیں اس کو حل کرنے کی ضرورت ہے، اگر کرکٹ آسٹریلیا نے مجھے بلایا تو پھر میں ہر طرح سے ان کی مدد کرنے کیلیے تیار ہوں گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Usman Chandra headed at Scam Olympic Cooperative Commonwealth Games
Previous Post کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست
Next Post پاکستان اور چین کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Significance memorandum of memorandum of gas pipeline between Pakistan and China

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.