counter easy hit

یوسین بولٹ کی وطن میں آخری ریس

Usain Bolt's final race at home

Usain Bolt’s final race at home

جمیکا کے سٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ دس جون کو اپنے آبائی ملک میں آخری ریس میں حصہ لیں گے

کنگسٹن : جمیکا کے سٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ دس جون کو اپنے آبائی ملک میں آخری ریس میں حصہ لیں گے ۔ ان کے مطابق وہ پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ آئندہ سال اگست میں لندن میں ورلڈ چیمپئن شپ کے بعد کھیل سے ریٹائر ہونے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website