counter easy hit

امریکی پیراک ریان لوچے ’’نئی خوشی‘‘ملنے پر شاداں

US swimmer Ryan wicked 'joy new kusy''mlny

US swimmer Ryan wicked ‘joy new kusy”mlny

ماڈل کائلہ کے ساتھ گھر بسانے کا فیصلہ، سوشل میڈیا پرمنگیتر کے ساتھ تصاویر جاری

نیویارک: امریکی پیراک ریان لوچے کے دل میں بھی اپنا گھر بسانے کی خواہش پیدا ہوگئی ۔ انہوں نے خوبرو ماڈل کائلہ رائی ریڈ کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے گزشتہ دنوں اپنی دیرینہ دوست کو باقاعدہ پروپوز کیا تو وہ انکار نہ کر سکیں ۔ ریان لوچے مستقبل قریب میں زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کے حوالے سے اتنے زیادہ پر جوش تھے کہ انہوں نے منگیتر کے ہاں کرنے سے متعلق خبر فوری طور پر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں کی ملاقات بھی ایک سوشل ایپ پر ہوئی تھی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website