counter easy hit

فٹ بال کھیلنے کا شوقین بکرا

نیو یارک :ویسے تو سبھی جانتے ہیں کہ فٹ بال انسان کھیلتے ہیں لیکن اب فٹ بال انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی کھیلنے لگے ہیں

Amateur goat for playing footballیہ کھیل صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی مقبول ہوتا جارہا ہے ۔ یقین نہ آئے تو اس بکرے کو ہی دیکھ لیجئے جو فٹ بال کا ایسا شوقین ہے کہ کسی بھی وقت اس کے سامنے فٹ بال رکھ دی جائے یہ اس کے ساتھ کھیلنے میں مگن ہوجاتا ہے ۔ بکرے کا فٹ بال کے کھیل سے یہ لگائو دیکھتے ہوئے صرف اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ اگر جانوروں میں رونالڈو کا سب سے بڑا مداح تلاش کیا جائے تو شاید یہ بازی لے اڑے ۔