yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

Web Editor April 7, 2018 1 min read
Unique artist to making insects with iron wires
Share this:

تانبے یا لوہے کے تاروں کو موڑنا اور انہیں شکل دینا کوئی آسان کام نہیں تاہم جاپان میں ایک ایسا ہونہار آرٹسٹ موجود ہے جو دھاتی تاروں کو موڑ کر انہیں مختلف حشرات الارض کی شکل دے دیتا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے۔

Unique artist to making insects with iron wiresسوٹا موٹو دویکی کا یہ انوکھا کام کم از کم دو سال قبل سامنے آیا بعدازاں انہوں نے اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کیں تو ان تصاویر نے انہیں حقیقی آرٹسٹ بنادیا اور اب وہ اس موڑ پر ہیں وہ ان کے کام کی باقاعدہ نمائش کرتے ہیں۔

japani-artist-amazing-metal-wire-arat-8japani-artist-amazing-metal-wire-arat-7japani-artist-amazing-metal-wire-arat-6japani-artist-amazing-metal-wire-arat-5japani-artist-amazing-metal-wire-arat-4japani-artist-amazing-metal-wire-arat-3

ایک آن لائن میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے جاپانی آرٹسٹ نے بتایا کہ اس کام کا آغاز مکمل طور پر حادثاتی طور پر ہوا، میں جونیئر ہائی اسکول میں ٹینس کی ٹیم کا ممبر تھا ایک دن ٹینس کورٹ میں مجھےلوہے کا ایک تار پڑا ہوا ملا وقت گزاری کے لیے میں نے اس تار سے کھیلنا شروع کردیا۔

اسے مختلف شکلیں دینا شروع کردیں اس کے بعد یک دم مجھے خیال آیا کہ کیوں نہ دھاتی تاروں کی مدد سے کچھ جانور، ڈیزائن یا شکلیں بنانے کی کوشش کی  جائے۔

japani-artist-amazing-metal-wire-arat-2

اس کے بعد جاپانی آرٹسٹ نے مڑ کر نہیں دیکھا اور ٹینس چھوڑ کر یہ کوششیں شروع کردیں، مستقل کوششوں کے بعد اس نے فن میں اس قدر مہارت حاصل کرلی کہ وہ ٹوئٹر پر مشہور ہوگیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do not refuse to film, I will decide after seeing the script, Aiman Khan
Previous Post فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان
Next Post کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی
Indian who bake by putting hand in the in the flattering pan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.