yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

Web Editor April 7, 2018 1 min read
Do not refuse to film, I will decide after seeing the script, Aiman Khan
Share this:

لاہور: اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے کہا ہے کہ فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں مگر اس کے لیے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی ہاں یا ناں کا فیصلہ کروں گی۔

Do not refuse to film, I will decide after seeing the script, Aiman Khanگفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حیثیت سے میرے نزدیک فلم اور ٹی وی میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔ ٹی وی کی طرح فلم میں ورائٹی آگئی ہے ہر فلم میکر دوسرے منفرد کام کرنے کیلیے کوشاں ہے۔ ان کی یہی کوشش کافی حد تک کامیاب بھی ہورہی ہے۔

ایمن خان نے کہا کہ فلم اور ٹی وی دیکھنے والوں کے مزاج کا کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ وہ انھیں کون سا آئیڈیا پسند آجائے۔کچھ لوگ موجودہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز اورسٹ کا م کا موازانہ ماضی سے کرتے ہوئے اپنی رائے دیتے ہیں حالانکہ موجودہ دور میں 24گھنٹے نان سٹاپ ٹی وی چینلز حالات حاضرہ سمیت انٹرٹیمنٹ کے پروگرام دکھا رہے ہیں۔ اس کے باوجود چند ایک ٹی وی ڈرامہ سیریلز اورسٹ کام لوگوں میں بے حد مقبول ہیں۔

اداکارہ کا کنہا تھا کہ وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے، ہماری فلم بھی تیزی کے ساتھ بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ ٹی وی ، فلم اورماڈلنگ سے تعلق رکھنے والے معروف اسٹارز کے ساتھ بین الاقوامی معیار کی فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں مگر اس کے لیے سکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی ہاں یا ناں کا فیصلہ کروں گی۔ اگرسکرپٹ پسند آگیا توپھرکردارکی ڈیمانڈ کے مطابق کام کرنے کیلیے محنت کروں گی۔

ایمن خان نے کہا کہ نئے ٹیلنٹ کو کریڈت جاتا ہے کہ جنہوں نے ناتجربہ کار ہونے کے باوجود فلم میکنگ کے مردہ جسم میں روح پھونکی۔ ان کی یہ محنت رنگ لائی اور فلم انڈسٹری کی رونقیں کسی حد تک بحال ہوگئی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After posting Salman Khan's favor, Mawra Hussein is to face criticized
Previous Post سلمان خان کے حق میں پوسٹ کرنے پر ماورا حسین کو تنقید کا سامنا
Next Post لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار
Unique artist to making insects with iron wires

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.