yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

19 برس کی عمر میں کام کے بدلے ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا، بھارتی اداکار

Web Editor April 28, 2018 1 min read
Under the age of 19, harassment for work, Indian actor
Share this:

ممبئی: فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘میں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار اداکرنے والے نامور اداکار سومیت ویاس کا کہنا ہے کہ 19 برس کی عمر میں شوبز انڈسٹری میں کام کے بدلے انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایاگیا۔

Under the age of 19, harassment for work, Indian actorبھارتی فلم انڈسٹری کی نامور کوریوگرافر سروج خان نے بالی ووڈ میں کام کے بدلے جنسی ہراسانی کی حمایت کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ ان کے اس بیان پر بالی ووڈ کے متعدد اداکار اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعات شیئر کررہے ہیں۔ حال ہی میں فلم’ویرے دی ویڈنگ‘میں کرینہ کپور خان کے مقابل مرکزی کردار اداکرنے والے نامور اداکار سومیت ویاس نے بھی اپنے ساتھ ماضی میں پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ کیریئر کی ابتدا میں انہیں کام کے بدلے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔

سومیت نے مزید کہا میں اس وقت صرف 19 سال کا تھا اور کام کی تلاش میں تھا تاہم جب میرے ساتھ یہ واقعات ہوئے میں سخت پریشانی میں مبتلا ہوگیااس وقت مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے میں نے مختلف لوگوں کی جانب سے پیش کی جانے والی جنسی ہراسانی کی پیشکش ٹھکرا کر کیریئر میں آگے بڑھنے کا موقع گنوادیا ہے۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ مجھے احساس ہواکہ اگر آپ میں قابلیت نہیں ہے تو کوئی آپ کو کام نہیں دے گا، آپ کو اس وقت کام ملے گا جب آپ اس کے اہل ہوں گے۔ کامیابی حاصل کرنے کیلئے محنت بہت ضروری ہےاگر کوئی آپ کو کام کے بدلے ہراساں کرے تو ایسی پیشکش کو بالکل بھی قبول نہ کریں بلکہ خود پر بھروسہ رکھیں۔

واضح رہے کہ سومیت ویاس نے بالی ووڈ سے قبل یوٹیوب پر مزاحیہ ویڈیو ز اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے شہرت حاصل کی، انہوں نے 2012 میں سری دیوی کےساتھ فلم’انگلش ونگلش‘میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائےاور اب کرینہ کے ساتھ فلم’ویرے دی ویڈنگ‘میں نظر آئیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
No one has control over the success and failure of the film, Sarwat Gilani
Previous Post فلم کی کامیابی اور ناکامی پر کسی کا کنٹرول نہیں، ثروت گیلانی
Next Post غیر ملکی کوچ نے پاکستان کے بے پناہ فٹبال ٹیلنٹ کو پہچان لیا اور پلیئرز تمام اندازوں سے واقف ہیں
There is a unconscious talent in Football, coach Nogueira

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.