counter easy hit

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے، ترک ہم منصب کو بھارت کی طرف سے کی جانے والی دراندازی اور خطے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا

پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن ہم اپنی سالمیت اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے مخدوم شاہ محمود قریشی ہندوستان کی جارحیت کے خلاف دفاع کا مکمّل حق رکھتے ہیں ترک وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو اپنی حکومت کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا