اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آج کے حملہ آور طیاروں کے چار پائلٹ پاکستان آرمی نے گرفتار کر لئے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی 








پاک فضائیہ کا لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود میں دو بھارتی طیارے مار گرانا جارحیت نہیں، بلکہ پاک سر زمین کے دفاع کے حق اور بھرپور صلاحیت کا اظہار ہے ۔۔۔۔ کشیدگی میں اضافے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ۔۔۔ مجبور کیا گیا تو اپنے دفاع کیلیے مکمل طور پر تیار ہیں، دفتر خارجہ
زندگی کی اصل اڑان ابھی باقی ہے
غزوہِ ہند کا امتحان ابھی باقی ہے
ابھی تو ناپی ہے مٹھی بھر زمین ہم نے
ابھی تو پورا ہندوستان باقی ہے….!!!










