counter easy hit

حکومت ٹھوس خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دے سکی:عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)وزیر اعظم میاں نواز شریف آزاد کشمیر کے انتخابات جیتنے کے لئے بھارت کی طرف سے کشمیر میں ظالمانہ اقدامات کے خلاف لب کشائی کر رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عملی طور پر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف حکومت پاکستان کچھ نہیں کر رہی مسلم لیگ ن کی حکومت آج تک ٹھوس خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دے سکی جبکہ بھارت کامیابی کے ساتھ اپنی اسی پالیسی پر گامزن ہے جس نے کشمیر پر گزشتہ 68 سال سے زائد عرصہ سے تسلط قائم کر رکھا ہے۔