counter easy hit

آزاد کشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی :چوہدری خلیل احمد

 Ahmed Khalil

Ahmed Khalil

پیرس(نمائندہ خصوصی) آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی کامیاب ہوگی۔ پاکستان میں ناکام حکمرانی کے بعد کشمیری عوام ’’پاناما لیگ‘‘ کو مسترد کردیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام تحریک انصاف کو اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔