counter easy hit

کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں:مظہر اقبال گوندل

Mazhar Iqbal Gondal

Mazhar Iqbal Gondal

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیری تکمیلِ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مظہر اقبال گوندل سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر ی شہیدوں کو پاکستانی پرچم میں دفن کیا جا رہا ہے شہداء کے جنازوں پر فائرنگ ، قتل و غارت گری کے واقعات پراقوامِ متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کے اداروں سمیت وزیر اعظم کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے