counter easy hit

جمہوریت کے نام پر آمریت قائم کرنے کی اجازت نہیں دینگے ‘ قاری فاروق احمد فاروقی

 Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانا مالیکس پر اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہو کر ثابت کر دیا کہ وہ ملک میں جمہوریت کے فروغ کے لئے تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں۔ملک میں جمہوریت کے نام پر آمریت قائم کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے۔ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولہ اپوزیشن جماعتوں کو بلیک میل کرنے کے لیے دھمکیوں اور جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کی کال پر حکومت کے خلاف بھرپور تحریک چلائیں گے