yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سزا کیخلاف ٹی ٹی پی کے تین دہشت گردوں کی اپیلیں خارج

Web Editor April 18, 2018 1 min read
TTP's three terrorists exempt appeal against punishment
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قید کی سزا کیخلاف تین دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دیں۔

TTP's three terrorists exempt appeal against punishmentسپریم کورٹ میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گردوں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے تین کارندوں کی 14 سال قید سزا کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ان میں سے ایک دہشتگرد حاجی حبیب کا جیل میں انتقال بھی ہوچکا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ملزمان کا تحریک طالبان سے تعلق ثابت ہوا، دہشتگردوں کے کیس میں تکنیکی خامیاں نہیں دیکھتے، دہشتگرد 840 کلو دھماکہ خیز مواد کے ہمراہ رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے، ملزمان نے چھاپے کے وقت پولیس پر فائرنگ بھی کی۔

ملزمان کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایک ملزم کم عمر ہے، اس سے کم سنی میں غلطی ہوئی۔ جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ دنیا میں پہلی غلطی کو آخری غلطی کہا جاتا ہے، پاکستان میں کہا جاتا ہے پہلی بار ہے جانے دو، جانے دو کا کلچر دراصل دوسری غلطی کا لائسنس ہوتا ہے۔  وکیل نے کہا کہ ملزمان سے گن پاؤڈر ملا جو دھماکہ خیز مواد نہیں۔ جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ تو آپ کیا چاہتے ہیں ملزمان سے ٹیلکم پاؤڈر ملتا؟۔ واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے ملزمان کو چودہ سال قید کی سزا سنائی تھی اور ہائی کورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ نے بھی سزا کو برقرار رکھا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Salman dabangg entry in Shahrukh's movie 'Zero'
Previous Post سلمان کی شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری
Next Post جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش 92 سال کی عمر میں چل بسیں
George bush senior wife Barbara Bush passed away at the age of 92

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.