counter easy hit

ٹرک کی ٹکرسے سبزی فروش جاں بحق

Truck killed Ticker Grocers,

Truck killed Ticker Grocers,

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹرک کی ٹکرسے سبزی فروش جاں بحق، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محمدارشدانصاری سبزی فروش غلہ منڈی کے باہرسروس روڈ سے گزررہاتھاکہ غلہ منڈی کے باہرریورس ہوتے ہوئے ٹرک سے اسے بری طرح کچل دیاجس کے نتیجہ میں وہ موقعہ پرہی دم توڑگیا،اطلاع ملنے پرپولیس نے نعش قبضہ میں لے لی اور پوسٹمارٹم کے بعدنعش ورثاء کے حوالے کردی،یادرہے کہ متوفی محمدارشدانصاری جماعت اسلامی کے وارڈ 11سے امیدوارکونسلرمقبول انصاری کاچچاتھا۔