counter easy hit

ریلوے پریم یونین کا احتجاجی ٹرین مارچ 7جنوری کو کراچی سے روانہ ہوگا

 railway train will depart from Karachi January 7

railway train will depart from Karachi January 7

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ریلوے کی نجکاری کیخلاف ریلوے پریم یونین کا احتجاجی ٹرین مارچ 7جنوری کو کراچی سے روانہ ہوگا،پریم یونین کے صدروسابق ایم این اے حافظ محمدسلیمان بٹ ودیگرراہنماؤں کی قیادت میں ٹرین مارچ پاکستان ایکسپریس ٹرین کے ذریعے 8جنوری کو لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر دن 12.30بجے پہنچے گا ،جہاں جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے ذمہ داران،ارکان ٹرین مارچ کے شرکاء کا والہانہ استقبال کریں گے اور ٹرین مارچ کے شرکاء کو جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کی طرف دوپہرکاکھانادیاجائے گا،