counter easy hit

دل کا دورہ پڑنے والے نعت خواں فرحان علی چشتی کے گھرچاندسے بیٹے کی پیدائش

 son Farhan Ali Chishti ghrcandsy

son Farhan Ali Chishti ghrcandsy

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گزشتہ روزنعت پڑھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے والے نعت خواں فرحان علی چشتی کے گھرچاندسے بیٹے کی پیدائش،یادرہے کہ محکمہ ڈاک کے ریٹائرڈپوسٹ ماسٹرمحمدیعقوب چشتی کی کل اولادتین بیٹے اور ایک بیٹی تھی جو یکے بعددیگرے وفات پاگئے ،منگل اور بدھ کی درمیانی رات ان کے سب سے چھوٹے بیٹے فرحان علی چشتی محفل نعت میں نعت پڑھتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے اللہ کو پیارے ہوگئے تھے ،لیکن فرحان علی چشتی کے جنازے کے بعداللہ تعالیٰ نے ان کے گھرایک بیٹے کو جنم دے کر محمدیعقوب چشتی کو ان کے بیٹے فرحان چشتی کا بہترین نعم البدل عطاء کردیاہے۔