counter easy hit

ناک کی نکسیر کا علاج

تعریف مرض: اس مرض میں ناک سے خون جاری ہو جاتا ہے۔

علامات: کبھی ایک اور کبھی دونوں نتھنوں سے خون جاری ہو جاتا ہے۔ خون زیادہ جانے اور جسم مین کمزوری کی وجہ سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔

وجوہات: ناک یا سر کی چوٹ، حیض کا بند ہونا، سرسام، شدید بخار، گرمی، بخار یا سانپ کے ڈس لینا بھی اسکا سبب ہو سکتا ہے۔

علاج

برگ نیم سبز 250 گرام کے بھرتہ میں سنگ جراح 60 گرام رکھ کر اور کپڑوٹی کر کے اور ہوا سے بچا کر دس کلو ادپلوں کی آگ دیں، سرد ہونے پر نکال کر سیاہ یا ٹیالے رنگ کی نرم چمکدار کشتہ بر آمد ہو گا۔

دورتی سے چاررتی تک، خونی نکسیر، اسہال خونی کثرت ایام میں مفید ہے۔