counter easy hit

بھارتی کرکٹر دھونی کی زندگی پر مبنی فلمایم ایس دھونی ستمبر میں ریلیزہوگی

Dhoni based on the life flmaym September

Dhoni based on the life flmaym September

ممبئی ……بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جن کی زندگی پر بالی ووڈ میں فلم بنائی جارہی ہے جو اگلے سال ریلیز کردی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیر جے پانڈے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کا مرکز ی کردارسشانت سنگھ راجپوت ادا کر رہے ہیں جبکہ پاکستانی سپر اسٹار فواد خان فلم میں ویرات کوہلی کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔فلم کی دیگر کاسٹ میں بالی ووڈ اداکارجان ابراہم ، رام چرن، انوپم کھیر، گوتم گلاٹی اور کیارہ اڈوانی شامل ہیں۔فلم آئندھ سال 2ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔