yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج جمعۃ الوداع اور یوم القدس منایا جا رہا ہے

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Today Jummat ul wida and Quds Day is being celebrated in many countries of the world including Pakistan
Share this:

اسلام آباد: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج ملک بھر کی مساجد میں خصوصی عبادات ادا کی جائیں گی۔اس موقع پر ملک کی ترقی، خوشحالی اور عالم اسلام کی سربلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی اور علمائے کرام جمعۃ الوداع کی اہمیت بیان کریں گے۔آج پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور القدس کی آزادی کے عزم کے ساتھ یوم القدس منایاجارہا ہے۔اس سلسلے میں ملک بھر میں القدس ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کے دوران فلسطین کی آزادی کے لیے حمایت کا اعادہ کیا جائے گا۔ٹریفک پولیس کی جانب سے یوم القدس کی ریلی کا ٹریفک پلان بھی جاری کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق یوم القدس کے موقع پر ریلی نمائش سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق تین ہٹی سے آنے والے ٹریفک کو سولجر بازار موڑا جائے گا، لسبیلہ سے آنے والے ٹریفک کو پیپلزچورنگی، پریڈی اسٹریٹ سے تبت سینٹر جانے والے ٹریفک کو کوریڈور تھری، فریسکو چوک سے تبت سینٹر جانے والے ٹریفک کو جوبلی کی طرف موڑا جائے گا۔ٹریفک پلان کے مطابق لکی اسٹار سے آنے والے ٹریفک کو کوریڈور تھری اور گارڈن سے کوسٹ گارڈ آنے والے ٹریفک کو سولجر بازار کی جانب موڑا جائے گا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعة الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج چونکہ رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ ہے جبکہ اس بارے میں واضح نہیں ہے کہ اگلے جمعہ کو عید ہوگی یا روزہ ، اس لیے آج ہی دنیا بھر میں جمعة الوداع منایا جارہا ہے۔ آج مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ملک کی ترقی، خوشحالی اور عالم اسلام کی سربلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی ۔علاوہ ازیں آج ہی پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور القدس کی آزادی کے عزم کے ساتھ یوم القدس منایاجارہا ہے۔اس سلسلے میں ملک بھر میں القدس ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کے دوران فلسطین کی آزادی کے لیے حمایت کا اعادہ کیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan Tehreek-e-Insaf's local leader firing in Peshawar
Previous Post پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ
Next Post مجھ سے شادی کرو گی؟
will you marry me?

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.