yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Pakistan Tehreek-e-Insaf's local leader firing in Peshawar
Share this:

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی گئی، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے۔

Pakistan Tehreek-e-Insaf's local leader firing in Peshawarپولیس کے مطابق پشاور کے علاقے امین کالونی کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کونسلر رحمان افضل بالکل محفوظ رہے۔ رحمان افضل کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو فائرنگ کے بعد جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف تھانہ بھانہ مانڑی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔دوسری جانب یک خبر کے مطابق پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پشاور میں واقع امین کالونی کے قریب پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے تاہم خوش قسمتی سے کونسلر اس واقعے میں محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور تین موٹر سائیکلوں پر سوار تھے ، جو فائرنگ کرکے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے اس واقعے مقدمہ درج کر لیاہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔پشاور ہی کے علاقے شہیدآباد میں واقع ایک مسجد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shemale president Bandya Rana meets Provincial Election Commissioner Sindh, petition to suspend general elections
Previous Post خواجہ سراؤں کی صدر بندیا رانا نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات, عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست
Next Post پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج جمعۃ الوداع اور یوم القدس منایا جا رہا ہے
Today Jummat ul wida and Quds Day is being celebrated in many countries of the world including Pakistan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.