yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کو تنہائی سے نکالنے کیلیے واضح فیصلے کرنا ہوں گے، فضل الرحمان

MH Kazmi January 16, 2018 1 min read
TO, COME, OUT, FROM, ISOLATION, WE, HAVE, TO, DO, SOLD, DECISIONS
Share this:

TO, COME, OUT, FROM, ISOLATION, WE, HAVE, TO, DO, SOLD, DECISIONSجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو تنہائی سے نکلنا ہے تو واضح فیصلے کرنا ہوں گے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ امریکا کے لیے کام کرنے کے باوجود ہم قابل اعتبار نہیں، امریکا کو ہم پراعتماد نہیں ہے اسی وجہ سے آج افغانستان میں پاکستان نہیں بلکہ بھارت موجود ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امریکا اپنے 33 ارب ڈالرکا حساب مانگ رہا ہے جب کہ ہم امریکی بداعتمادی کو سفارتی تنہائی کہتے ہیں، آخر کب تک بیانیہ دیتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر سکتے جبکہ ایران مشکلات کوعبورکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک بارنہیں 10 بار بیانیہ دینے کو تیار ہیں لیکن ہمیں دوطرفہ اعتماد پیدا کرنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ہم ریاست اور سیاسی جماعتوں کا احترام کرتے ہیں اور آج ایک بار پھر ریاست کو مقدس تسلیم کرتے ہیں لیکن اچھے بیانات کو پالیسی نہیں کہا جاتا، اب بھی پالیسی میں ابہام اور نرمی ہے، ہمیں کیا بیانیہ دیا جا رہا ہے اس پر بھی سوچنا ہو گا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چین کی پاکستان کے حوالے سے اپنی ایک پالیسی ہے، چین کی حمایت ایک طرف، وہ پاکستان کے لیے گولی نہیں چلائے گا لیکن بتایا جائے کون سا ہمسایہ اس وقت ہمارے ساتھ ہے؟فاٹا اصلاحات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب نے ساتھ دیا لیکن فاٹا اصلاحات کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کوعوام کی تائید حاصل نہیں ہے۔فضل الرحمان نے مزید کہا کہ آئین کے خلاف جائیں گے تو خرابیاں پیدا ہوں گی لہذا ہمیں قومی یکجہتی سے ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات میں فاٹا عوام کی مرضی شامل ہونی چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BRISTOL, INCIDENT, LEGAL, CRIMINAL, ORDER, EMPHASIZED, ON, ENGLISH, CRICKETER, BEN STOKES
Previous Post برسٹل واقعے پر انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد
Next Post شاہینوں کی پرواز میں کوتاہی ۔۔۔وجہ حد سے زیادہ خود اعتمادی؟
REASON, BEHIND, PAKISTAN, CRICKET, TEAM, LOOSE, IN, NEW ZEALAND, OVER, CONFIDENCE

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.