counter easy hit

THQسرائے عالمگیرمیں بھرتی ہونیوالے ملازمین کو تقر ر نامے تقسیم کئے

THQ inn aalmgyrmyn

THQ inn aalmgyrmyn

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) MPA چوہدری شبیر احمد کو ٹلہ نے ڈیرہ راجہ محمد اسلم خاں پر THQسرائے عالمگیرمیں بھرتی ہونیوالے ملازمین کو تقر ر نامے تقسیم کئے،اس موقعہ پر رہنما مسلم لیگ (ّن)PP14راجہ محمد اسلم خاں ،ملک بشارت حسین اعوان کھوہار ،چوہدری صغیر احمد ،سینئر صحافی جنگ و جیو لندن را جہ فیض سلطان آف بلانی ،وائس چےئر مین را جہ ربنواز آف بلانی ،ڈاکٹر آصف گجر، راجہ وحید فوجی بھلوال غر بی و دیگر شخصیات و معززین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے۔