counter easy hit

چوہدری محمد افضل آج عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے روانہ ہونگے

Chaudhry Mohammad

Chaudhry Mohammad

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) سینئر صحافی سابق کونسلر بلدیہ و مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل آج عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے روانہ ہونگے ،تفصیل سینئر صحافی سابق کونسلر بلدیہ و مزدور لیڈر چوہدری محمد افضلآآاپریل بروز جمعرات بعد نماز ظہر اپنی رہائش گاہ محلہ نور عالم نزد جامع مسجد بلال سرائے عالمگیرسے عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے روانہ ہونگے ،یاد رہے کہ سینئر صحافی سابق کونسلر و مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل کو گڑھا جٹاں میں محفل نعت ﷺکے موقعہ پر بذریعہ قر عہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ ملا تھا ان کی روانگی کے موقعہ پر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)کے سینئر صحافی اوردوست احباب و عزیز و اقارب دعاؤں کیساتھ رخصت کر یں گئے۔