yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حمائما ملک کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آ گیا

Web Editor August 9, 2018 1 min read
This happened with Humaima Malick
Share this:

لاہور: جنسی ہراسگی کے خلاف خواتین نے عالمی مہم چلا رکھی ہے جس میں وہ اپنے ساتھ پیش آنے والے بد سلوکی کے واقعات بیان کررہی ہیں۔ پاکستان میں اس سے قبل گلوکارہ میشا شفیع اور چند دیگر شوبز سے وابستہ خواتین ایسے الزامات کے ساتھ سامنے آ چکی ہیں اور اب اداکارہ حمائمہ ملک نے بھی ایک ہوٹل میں اپنے ساتھ ایسا واقعہ پیش آنے کا انکشاف کر ڈالا ہے کہ سن کر کوئی بھی لڑکی ہوٹل میں قیام پذیر ہونے سے ہی خوفزدہ ہوجائے۔ ویب سائٹ ’مینگوباز‘ کے مطابق حمائمہ ملک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پربتایا ہے کہ ’’میں لاہور کے نشاط ہوٹل میں ٹھہری تھی کہ عملے نے سب لوگوں کو میرے کمرے کے متعلق بتا دیا، جس کے بعد مختلف کاروباری افراد اور امیرمردوں کے وزٹنگ کارڈ میرے کمرے کے دروازے کے نیچے سے اندر سرکائے جانے لگے۔‘‘

https://www.instagram.com/p/BmOc_b6B8UD/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_loading_state_control

حمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ ’’اس سے پہلے بھی کئی ہوٹلوں میں میرے ساتھ یہ واقعہ پیش آ چکا ہے۔ کتنے ہی مردوں کے وزٹنگ کارڈ میرے روم کے دروازے کے نیچے سے اندر پھینکے گئے جنہیں میں جانتی ہی نہیں تھی۔ یہ صرف میرے ساتھ ہی پیش نہیں آتا۔ ہماری کئی اداکارائیں، گلوکارائیں اور ماڈلز ایسی ہی جنسی ہراسگی کا سامنا آئے روز کرتی ہیں لیکن ان میں سے کوئی سامنے نہیں آتی۔ میں بھی اب تک خاموش تھی لیکن اب میں نے سوچا کہ مجھے لوگوں کو اس صورتحال سے آگاہ کرنا چاہیے۔ میں نے نشاط ہوٹل کی انتظامیہ (طلحہٰ اور مسٹر علی عمران ) کو اس حوالے سے متعدد شکایات کی لیکن انہوں نے کوئی پروا نہیں کی۔‘‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jail officials stopped Javed Hashmi to meet with Nawaz Sharif
Previous Post جیل حکام نے جاوید ہاشمی کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا
Next Post کل پیرس سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ ایک ماڈرن خاتون چیختی پکارتی جہاز میں ادھر ادھر دوڑتی رہی
There was an incident in PIA flying from Islamabad to Islamabad yesterday that a modest woman was running onThere was an incident in PIA flying from Islamabad to Islamabad yesterday that a modest woman was running on a shouting ship. a shouting ship.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.