yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جیل حکام نے جاوید ہاشمی کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا

Web Editor August 9, 2018August 9, 2018 1 min read
Jail officials stopped Javed Hashmi to meet with Nawaz Sharif
Share this:

راولپنڈی: آج جمعرات کا روز ہے اور جیل میں قیدیوں سے ملاقاتیوں کے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف سے ملاقات کیلئے بھی ن لیگی اور دیگر پارٹی رہنما پہنچے جن میں سے محمود اچکزئی کو ملنے کی اجازت نہیں دی گئی لیکن جاوید ہاشمی کسی طرح جیل میں داخل ہونے میں آخر کارکامیاب ہو ہی گئے اور سابق وزیراعظم سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی ملاقات کیلئے پہنچے تو جیل حکام نے ملاقات کروانے سے انکار کر دیا اور جاوید ہاشمی کو اندر جانے سے روک دیا گیا تاہم جاوید ہاشمی بھی گھر سے ملاقات کا ارادہ کر کے آئے تھے اور اپنے ارادے پر قائم رہتے ہوئے انہوں نے جیل کے باہر ہی انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کروایا اور آخر کار اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔

”جاوید ہاشمی نے نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ دئیے جانے پر گاڑی جیل گیٹ کے آگے کھڑی کر دی اور بغیر ملے واپس جانے سے انکار کردیا۔ جیل کا راستہ بلاک ہونے پہ کافی دیر بعد انہیں مجبوراً اندر جانے دیا گیا۔“

جاوید ہاشمی نے نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ دئیے جانےپر گاڑی جیل گیٹ کے آگے کھڑی کر دی اور بغیر ملے واپس جانے سے انکار کر دیا۔جیل کا راستہ بلاک ہونے پہ کافی دیر بعد انہیں مجبوراً اندر جانے دیا گیا pic.twitter.com/IxgPzJ9o3N

— Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo) August 9, 2018

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
first, Pakistani, president, who, taken, oath, in, public, and, taken, oath, in, urdu, know, the, facts, about, Zulifqar ali bhutto, and, hidden, truth, of, Pakistani, politics, by, farrukh saeed goindi
Previous Post پاکستان کی سیاسی تاریخ کے حقائق سے پردے اٹھاتی داستان 
Next Post حمائما ملک کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آ گیا
This happened with Humaima Malick

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.