counter easy hit

بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے خیمے لگا لئے

The judge canceled the rally, activists camped at the Gala

The judge canceled the rally, activists camped at the Gala

بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو خیموں میں ٹھہرایا گیا۔ سردی سے بچنے کیلئے کھلاڑیوں نے آگ جلا لی۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی بنی گالا پہنچ گئیں۔

اسلام آباد:  اسلام آباد دھرنے کیلئے تحریک انصاف کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بنی گالہ پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے خصوصی طور پر خیمے نصب کیے گئے۔ کارکنوں میں کھانا تقسیم کیا گیا جس کے لیے تنور کا بندوبست کیا گیا۔ سردی سے بچنے کیلئے خواتین کارکنوں نے آگ جلا لی۔ دوسری جانب پولیس نے کارکنوں کیلئے بستر لانے والی دو گاڑیاں روک لیں تاہم کچھ دیر بعد ہی انہیں چھوڑ دیا۔ ادھر رات گئے عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی بنی گالا پہنچ گئیں۔ وہ تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کریں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website