counter easy hit

سکینڈل پر سکینڈل، کشمیری کرکٹر کی پیدائش ہی مشکوک قرار دے دی گئی،

ممبئی: بھارتی پپیسر کی ناراض اہلیہ کا کہنا تھا کہ شوہر نے کرکٹ کھیلنے کیلئے اپنی عمر میں ہیرا پھیری کی اور متعلقہ حکام کو پیدائش کی جعلی دستاویزات فراہم کیں۔

The wife of pacer Mohammed Shami made another trouble for himبھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کے گھریلو جھگڑے میں نیا موڑ آگیا جب ان کی ناراض اہلیہ حسین جہاں نے الزام عائد کر دیا کہ ان کے شوہر نے کرکٹ کھیلنے کیلئے اپنی عمرمیں ہیرا پھیری کی اور متعلقہ حکام کو پیدائش کی جعلی دستاویزات فراہم کیں۔ حسین جہاں نے فیس بک پر محمد شامی کا ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا جس میں ان کی پیدائش پانچ مئی 1982درج ہے جبکہ آفیشل کرکٹ ریکارڈ میں وہ تین ستمبر 1990 کو پیدا ہوئے۔ حسین جہاں کے مطابق بنگال انڈر 22 ٹیم میں انتخاب کیلئے محمد شامی نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ بنوایا تھا۔