yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وہ دو نامور پاکستانی اداکارائیں جن پر سوشل میڈیا صارفین نے ہم جنس پرستی کا الزام لگا دیا ، خبر میں موجود تصویر دیکھ کر آپ بھی شک میں مبتلا ہو جائیں گے

Web Editor July 19, 2018July 19, 2018 1 min read
The two actresses of Pakistani actors on which social media users blamed for gay, you will also be susceptible to seeing the picture in the news.
Share this:

لاہور ;فیشن اور ماڈلنگ سے تعلق رکھنے والی ماڈلز اکثر میک اور بھر بھرکم کے علاوہ نت نئے ڈیزائنز کے سوٹ کے ساتھ چھپی رہتی ہیں جبکہ ان کے مداحوں کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی پسندیدہ ترین شخصیت کی میک اپ کے بغیر یا بالکل سادہ تصویر انہیں

دیکھنے کو ملے یا پھر وہ انہیں براہ راست دیکھ سکیں تاہم ایسا موقع کم ہی ملتاہے لیکن سوشل میڈیا پر اب شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اپنی روز مرہ کی زندگی میں بنائی گئی تصاویر اپنے مداحوں کیلئے جاری کرتی رہتی ہیں جو کہ کبھی کبھی ان کیلئے فین فالونگ لاتی ہیں اور کبھی کبھی ان کیلئے مصیبت بھی کھڑی کر دیتی ہیں اور ایسا ہی کچھ جوریہ حنیف اور مصباح ممتاز کے ساتھ ہوا ۔تفصیلات کے مطابق آج کل مصباح اور جوریہ پاکستان کے بڑے برانڈز کے ساتھ منسلک ہیں اور ماڈلنگ کر رہی ہیں تاہم وہ اپنی انتہائی مصروف روٹین کے باعث بھی اپنے آپ کو خوبصورت اور فٹ رکھنے کیلئے باقاعدگی سے جم جاتی ہیں اور جم سے ہی ان کی ایک دوسرے کو بوسہ دیتے ہوئے تصویر منظر عام پر آئی ہے جس نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے ۔نیچے دی گئی تصویر ممکنہ طور پر شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر بنائی گئی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے کو گالوں پر بوسہ دے رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین نے تصویر دیکھ کر اس کا کچھ اور ہی مطلب نکال لیاہے اور لفظوں کے تابڑ توڑ حملے شروع کر دیئے ۔ایک صارف کا کہناتھا کہ ” کیا تم دونوں پاکستان میں ہم جنس پرستی کو فروغ دے رہی ہو ۔۔۔؟ میں اپنے بچوں کے حوالے سے تشویش ہے ، کیونکہ وہ انتہائی غیر متوقع ماحول میں پروان چڑھیں گے ۔ایک صارف کا کہناتھا کہ ہم جنس پرستی گناہ ہے ،ہمیں اس طرح کی پوسٹ پر سخت رد عمل دینا چاہیے ، اسلام ہمیں مرد اور عورت کے درمیان پاکیزہ تعلقات کی ترغیب دیتا ہے ،۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Come i tell you what is destiny!
Previous Post آ تجھ کو بتاتا ہوں تقدیرِاُمم کیا ہے!
Next Post پاکستان کا جمہوری سفر کس کی آنکھ میں کھٹکتا ہے
Pakistan's democratic journey tackle in whose eyes

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.