counter easy hit

کراچی میں بغیر ہیلمٹ پہنے موٹرسائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار

کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے آج سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Having a motorcycle riding without a helmet in Karachi is be smartکراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغازکردیا گیا ہے، بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم ایک ہفتے جاری رہے گی۔ ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق موٹر سائیکل چلانے والے تمام حضرات کومتنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ ہیلمٹ کا استعمال کریں جب کہ خصوصی مہم کے ذریعے بلا تفریق کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔