چکوال میں تیز رفتار ٹریلر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق کلرکہار سالٹ رینج کے علاقے میں تیزرفتاری اوربریک فیل ہونےکے باعث ٹریلر الٹ گیا،حادثے میں 4افراد جاں بحق ہوئے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 68