yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شمالی کوریا سے ’بڑی جنگ‘ کا خطرہ ہے، ٹرمپ

MH Kazmi April 28, 2017 1 min read
The risk of 'big war' with North Korea, Trump
Share this:

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے باز نہ آیا تو اس کے ساتھ ’ایک بڑی جنگ‘ بھی چھڑسکتی ہے لیکن وہ اس معاملے کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔

The risk of 'big war' with North Korea, Trump
The risk of ‘big war’ with North Korea, Trump

خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کی ترجیح یہ تنازعہ سفارتی طور پر حل کرنے کی ہے البتہ ان کوششوں میں ممکنہ کامیابی کو انہوں نے ’’بہت مشکل‘‘ بھی قرار دیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی کوششوں کو بھی سراہا جبکہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کم جانگ کا صرف 27 سال کی عمر میں شمالی کوریا کا اقتدار سنبھالنا موجودہ مسائل کی ایک بڑی وجہ ہے۔

 

واضح رہے کہ شمالی کوریا کے مسئلے پر گفتگو کےلیے جمعے کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔ شمالی کوریا نے حالیہ مہینوں کے دوران بیلسٹک میزائلوں کے کئی تجربات کیے ہیں جبکہ وہ چھٹا ایٹمی تجربہ کرنے کی دھمکی بھی دے چکا ہے۔ دوسری جانب امریکا بھی بحیرہ شمالی چین (نارتھ چائنا سی) میں اپنے جنگی جہاز اور آبدوزیں تعینات کرچکا ہے جبکہ اس نے جنوبی کوریا میں ’’تھاڈ‘‘ میزائل شکن نظام کی تنصیب بھی شروع کردی ہے جس پر شمالی اور جنوبی کوریا میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ اُدھر امریکی وزير خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ چین نے شمالی کوریا کو مزید تجربات سے باز رہنے کےلیے کہا ہے اور اگر اس نے مزید میزائل تجربات کیے تو چین اس پر پابندیاں عائد کرے گا۔ البتہ ٹلرسن نے یہ نہیں بتایا کہ چین کی جانب سے کس قسم کی پابندیاں عائد کی جائیں گی اور وہ کس قسم کی کارروائی شمالی کوریا کے خلاف کرسکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Shahid Afridi turned down the offer of a farewell match of PCB
Previous Post شاہد آفریدی نے پی سی بی کی الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرا دی
Next Post زرمبادلہ ذخائر 1 ہفتے میں 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی
Foreign exchange reserves declined to $ 41 million, 73 million in 1 week

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.