counter easy hit

کھا ریاں شہر اور گر دو نو اح کے علا قوں میں جشن عید میلا د النبی ﷺکی تیا ریاں جو ش و خر وش سے شر وع

 mohammad Eid celebration

mohammad Eid celebration

کھار یاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) ملک بھر کی طر ح کھا ریاں شہر اور گر دو نو اح کے علا قوں میں جشن عید میلا د النبی ﷺکی تیا ریاں جو ش و خر وش سے شر وع ہو گئیں ہیں،مسا جد ،گھر وں گلی محلوں میں اور اہم شا ہراہوں اور اونچی عما رتوں اور گھر وں پر سبز جھنڈ وں سے سجا یا جا رہا ہے ،عا شقا ن رسول 12ربیع الاول کی تیا ریوں میں مصر وف نظر آرہے ہیں ،گلی محلوں میں محا فل ،فضا وں میں نعتوں کی گو نج ،جگہ جگہ سبز جھنڈ وں کی بہا ر ہے،12ر بیع الا ول قر یب آرہی ہے ،عقیدت مندوں کے جو ش میں اجا فہ ہو گیا۔