counter easy hit

کھا ریاں شہر میں گند گی اور غلا ظت کے ڈ ھیر با عث تشو یش ہیں

Ryan will eat the odor causing concerns

Ryan will eat the odor causing concerns

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)کھا ریاں شہر میں گند گی اور غلا ظت کے ڈ ھیر با عث تشو یش ہیں ،کھا ریاں کے عوامی سما جی حلقوں نے TMAانتظا میہ سے اپیل کی ہیں کہ شہر میں صفا ئی کی ابتر صو رتحال پر نو ٹس لیں ،تفصیل کے مطا بق کھا ریاں شہر کے عوامی سما جی حلقوں نے TMAکھا ریاں کے ذمہ دران سے اپیل کی ہے کہ کھا ریاں شہر میں نا لے ،گلیاں ،محلے گند گی ،کو ڑے ،ضلا ظت سے اٹے ہو ئے ہیں
،شہر یوں نے اپیل کی ہیں کہ اس گند گی کے ڈ ھیر وں کی صفا ئی کی جا ئے