counter easy hit

پاکستان ایٹمی پاور اور پر امن و خودمختار ملک کا نام ہے،ذکا محی الدین ڈار

Pakistan independent country, Zaka Dar

Pakistan independent country, Zaka Dar

عالمگیر(بیوروچیف)منتخب کونسلر وارڈ 6ذکا محی الدین ڈارنے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان ایٹمی پاور اور پر امن و خودمختار ملک کا نام ہے، اورپاک افواج اورکسی بھی بیرونی مداخلت پر منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے کیونکہ ہم نے کبھی کسی دوسرے ملک میں مداخلت کی ہے نہ ہی کبھی دنیا میں انتشار پھیلانے میں کردار ادا کیاہے اگر کسی کو ہماری دلیری پر شک ہے تو وہ ذہن صاف کرلے ، پاک فوج اور عوام اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں اور دشمن کا منہ توڑنے کی طاقت بھی رکھتے ہیں۔