yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نوکریوں کا وعدہ بھی پورا

Web Editor April 15, 2019 1 min read
The promise of the jobs also fulfilled
Share this:

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ حکومت قطر کی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایک لاکھ پاکستانی فرادی قوت کے کوٹے پرعمل درآمد کے لیے پرعزم ہے جس پر اس سال کے آخر تک عمل درآمد کیا جائے گا، وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل نے تین برسوں میں 43 لاکھ ہنر مند و نیم ہنر مند پاکستانی کارکنوں کو قطر بجھوایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اتوار کو یہاں سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ اندرون و بیرون ممالک پاکستانی نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع کی فراہمی وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے جس پرعمل درآمد کیلئے وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل بھرپور کوششیں کر رہی ہے، اس ضمن میں پاکستان کیلئے کوٹے میں اضافے پر توجہ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اس سال کے آخر تک قطر میں تعمیرات اور دیگر شعبوں میں ایک لاکھ پاکستانی ورکروں کو بھیجنے کا ہدف حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے اور اس مقصد کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، قطر میں اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو روزگار کی فراہمی سے قومی معیشیت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے قطر نے پاکستان میں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں تین سہولیاتی مراکز قائم کر دیے ہیں جہاں قطر جانے کے خواہش مند پاکستانی افرادی قوت کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، یہ مراکز افرادی قوت کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں تا کہ قطر میں انہیں آجروں کی جانب سے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ سید ذوالفقار بخاری نے کہا کہ قطر پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے اور پاکستان میں سہولیاتی مراکز کے قیام سے اس بات کی بخوبی عکاسی ہوتی ہے، قطر نے اب تک صرف 8 ممالک میں اس طرح کے مراکز قائم کئے ہیں۔ جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ اندرون و بیرون ممالک پاکستانی نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع کی فراہمی وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post Humsaye Maa Jaye by Bushra Ansari and Asma Abbas
Next Post جادو سٹار
Magic Star

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.