yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

MH Kazmi July 4, 2018 1 min read
The previous government puts burdens on the masses to payment of 150 billion rupees circular debt
Share this:

اسلام آباد: گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کا بوجھ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ڈالا ہے جس کے بعد عوام سے بجلی ٹیکس کی مد میں 150 ارب روپے کی وصولی شروع کردی گئی ہے جس کا اعتراف وزارت خزانہ کے حکام نےسینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔وزارت خزانہ کے حکامنے بتایا کہ دسمبر 2017 تک گردشی قرض 514 ارب روپے تھا، حکومت نے ماضی میں بھی گردشی قرض ادائیگی کیلئے 180 ارب قرض لیا اور یہ رقم بھی صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی گئی۔وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا تھا کہ حکومت نے گزشتہ سال بجلی پر 118 ارب روپے سبسڈی ادا کی۔دوسری جانب یک خبر کے مطابق حلف برداری کے بعد اب ناصر الملک اپنی کابینہ تشکیل دیں گے جو 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد بننے والی حکومت تک نظامِ حکومت چلائیں گے۔پاکستان کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے جمعے کو نگران وزیرِ اعظم کے منصب کا حلف اٹھانے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔نگران وزیرِ اعظم کی حلف برداری کی تقریب جمعے کو ایوانِ صدر میں ہوئی جس میں مسلح افواج کے سربراہان، صوبائی گورنروں، سابق وفاقی وزرا اور اعلٰی حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔ صدر ممنون حسین نے ناصر الملک سے حلف لیا۔اس موقع پر حکومت کی پانچ سالہ مدت مکمل ہونے کے بعد سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی بھی موجود تھے جنہیں جمعے کی صبح ہی ایوانِ وزیرِ اعظم میں الوادعی گارڈر آف پیش کیا گیا تھا۔حلف برداری کے بعد اب ناصر الملک اپنی کابینہ تشکیل دیں گے جو 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد بننے والی حکومت تک نظامِ حکومت چلائیں گے۔اکتیس مئی کو حکومت ختم ہونے سے قبل قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس کے موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ اب تمام نظریں شفاف انتخابات پر لگی ہوئی ہیں۔اگرچہ بلوچستان کی تحلیل ہونے والی صوبائی اسمبلی سے انتخابات کو ایک ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی قرارداد منظور ہونے کے بعد انتخابات میں تاخیر سے متعلق قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں، لیکن سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک کے آئین ایسی کوئی گنجائش نہیں ہے۔پاکستان کی تمام مرکزی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے جمعرات کو سیاست دانوں کے لیے ضابطۂ اخلاق سے متعلق مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان سے ملاقات کی تھی۔ملاقات میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ کالعدم جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو آئندہ انتخابات میں شرکت کی اجازت نہ دی ہے۔ اُدھر جمعرات کی شام سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے آئندہ عام انتخابات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا تھا کہ انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہی ہوں گے۔انتخابی شیڈول کے مطابق 2 سے 6 جون تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے جب کہ امیدواروں کی عبوری فہرست 7 جون کو جاری کی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The ninety-two year-old mother killed her young son?
Previous Post بانوے سالہ ماں نے اپنے جوان بیٹے کو قتل کردیا؟
Next Post چوہدری نثار کی جیپ چل نکلی
Chaudhry Nisar's Jeep ran out

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.