yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بانوے سالہ ماں نے اپنے جوان بیٹے کو قتل کردیا؟

MH Kazmi July 4, 2018 1 min read
The ninety-two year-old mother killed her young son?
Share this:

واشنگٹن: امریکی ریاست ایریزونا میں ایک 92 سالہ خاتون نے کیئر ہوم بھیجے جانے کے معاملے پر اپنے 72 سالہ بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ 2 جولائی کو میری کوپا کاؤنٹی کے علاقے فاؤنٹین ہلز میں پیش آیا،

جہاں 92 سالہ مسز اینا مے بلیسنگ کے بیٹے (جس کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی) نے انہیں ایک کیئر ہوم میں منتقل کرنے کی کوشش کی، جس کا موقف تھا کہ اس کا اب اپنی والدہ کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہنا مشکل ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے لباس کی جیبوں میں 2 پستول چھپائے اور اپنے بیٹے کے بیڈروم میں جاپہنچیں، جہاں بحث کے بعد انہوں نے 1970 میں خریدا گیا ریوالر جیب سے باہر نکالا اور اپنے بیٹے پر فائر کردیا۔عدالتی دستاویزات کے مطابق خاتون نے فائرنگ سے قبل اپنے بیٹے سے کہا، ‘تم نے میری زندگی لی، لہذا میں تمہاری زندگی لے رہی ہوں۔’بعدازاں انہوں نے اپنے بیٹے کی 57 سالہ دوست کو بھی پستول کے نشانے پر رکھ لیا، تاہم اس نے انہیں دھکا دے کر پستول کو دور گرا دیا۔جس کے بعد خاتون نے اپنا دوسرا پستول نکالا، تاہم ان کے بیٹے کی دوست اس پستول کو بھی دور گرا کر کمرے سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوگئی اور پولیس کو فون کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی گردن اور جبڑے پر گولی کے 2 نشان پائے گئے۔دوسری جانب مسز بلیسنگ اپنے بیڈروم میں آرام کرسی پر بیٹھی ہوئی ملیں۔تفتیش کے دوران خاتون نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے خود کو بھی مارنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Build the dam immediately
Previous Post فوری طور پر ڈیم تعمیر کرو
Next Post گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا
The previous government puts burdens on the masses to payment of 150 billion rupees circular debt

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.