counter easy hit

فرانس: ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر کار چڑھا دی

فرانس کے شہر ٹولوز میں ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر اپنی کار چڑھا دی۔

FRANCE: A person carries car on 3 Chinese studentsفرانسیسی حکام کے مطابق کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے ،جس نے جان کر 3 چینی طالب علموں کو نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق واقعہ دہشت گردی نہیں ،گرفتار شخص نفسیاتی مسائل کا شکار ہے، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی چینی طالب علموں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔