yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈیم فنڈ میں بڑا اضافہ ۔۔۔۔ کس ملک کے لوگوں یہ عطیات دیے؟ دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

Web Editor October 12, 2018 1 min read
The news was happening to the heart
Share this:
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستانی تارکین وطن نے اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 اکتوبر 2018تک سپریم کورٹ اور وزیراعظم کےدیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لئے پہلے مہینے میں فنڈ میں محض 30 لاکھ ڈالرز جمع کرائے ہیں۔ڈیم فنڈ میں خطیر عطیات مقامی پاکستانیوں نے دیئے

ایک ماہ قبل 8 ستمبر کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے نشریاتی خطاب میں بیرون ممالک خصوصاً یورپ اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے فی کس ہزار ڈالرز عطیات دینے کی اپیل کی تھی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس حوالے سے خصوصی فنڈ میں اب تک 4 ارب 65 کروڑ 30 لاکھ روپے (سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق 4 ارب 69 کروڑ 30 لاکھ روپے) جمع کرائے جا چکے ہی جس میں سے پاکستانی تارکین وطن نے 4 کروڑ 5 لاکھ 99 ہزار روپے اور مقامی پاکستانیوں نے 4 ارب 24 کروڑ 70 لاکھ روپے حصہ ڈالا۔اسٹیٹ بینک نے اپنی ویب سائٹ پر غیر ملکی کرنسیوں میں عطیات کا ذکر نہیں کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Details of dangerous developments have come to full detail
Previous Post اے ٹی ایم فراڈ کیس: ایف آئی اے نے بڑا گروہ گرفتار کرلیا۔ تعلق کس ملک سے ہے اور یہ لوگوں کو کیسے لوٹ رہے تھے؟ خطرناک انکشافات سے بھرپور تفصیلات سامنے آگئیں
Next Post بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی نے اپنے ہی رہنما علیم خان کے خلاف ناقابل یقین کارروائی ڈال دی گئی
Incredible action was put

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.