yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پورے معاشرے کو سبق سکھا دینے والی خبر

Web Editor August 12, 2018 1 min read
The news about teaching the entire society
Share this:

لاہور: موبائل فون کے غیر ذمہ دارانہ اور غلط استعمال سے نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہونے لگیں، موبائل فون سے تصاویر بنا کر فیس بک اور یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے والے نوجوانوں کے خلاف مقدمات میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ روز 14 سالہ انعام الرحمن کو ہتھکڑی لگا کر سیشن عدالت پیش کیا گیا ملزم پر الزام ہے کہ اس نے اپنے موبائل سے قابل اعتراض تصاویر بنائیں جبکہ ملزم کا کہنا ہے کہ اس کے دوست نے اس کے فون سے قابل اعتراض تصاویر بنائی ہیں، ملزم نے مزید کہا کہ وہ 5 ماہ سے جیل میں ہے

دوسری جانب سے اس حوالے سے وکلاء مدثر چودھری ، مرزا حسیب اسامہ اور چودھری مجتبیٰ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل شوق شوق میں موبائل فون کے غلط استعمال سے اپنی ندگیاں تباہ کرلیتے ہیں،انہیں ہوش اس وقت آتا ہے جب ان پر سائبر کرائمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہوجاتے ہیں اور پولیس انہیں گرفتار کرلیتی ہے، وکلاء کا کہنا تھا کہ افسو س ہے کہ 14 اور 15 سال کے نوجوان لاعلمی میں قابل اعتراض تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کرتے ہیں اور پھر جیل پہنچ جاتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ان کے نزدیک 14 اور 18 سال کے نوجوانوں کو سائبر کرائمز کے حوالے سے تربیت دینے کی اشد ضرورت ہے کیوں کہ فون کے غلط استعمال سے مقدمہ درج ہونے کے بعد سائبر کرائمز میں جلدی ضمانت بھی نہیں ہوتی ہے۔ سائبر کرائمز کے حوالے سے تربیت دینے کی اشد ضرورت ہے کیوں کہ فون کے غلط استعمال سے مقدمہ درج ہونے کے بعد سائبر کرائمز میں جلدی ضمانت بھی نہیں ہوتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Scientists gave the best advice
Previous Post سائنسدانوں نے سب سے بہترین مشورہ دے دیا
Next Post انڈہ انسانی صحت کے لیے کس قدر فائدہ مند ہے؟
How egg beneficial for human health?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.