counter easy hit

ہالی ووڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘ کا نیا ٹریلر

ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’فرڈینینڈ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

The new trailer of Hollywood's new animated film 'Ferdinand'

The new trailer of Hollywood’s new animated film ‘Ferdinand’

کارلوس سلڈانہا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بیل کے گرد گھوم رہی ہے جسے لڑانا بلکل نہیں آتا اور وہ لڑائی سے زیادہ پھولوں کی خوشبو میں دلچسپی لیتا ہے۔ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں معروف امریکی ریسلر جان سینا، مارک ویلے، جیبریل ایجلی سیاس، کیٹ میک کینن، پال فیج اور ٹریور نوہ سمیت دیگر شامل ہیں۔ پال فیج اور جان ڈیور کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 20 th سنچری فاکس کے بینر تلے 15دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website