counter easy hit

ناقص منصوبہ بندی کی بناء پر قتل کیس کا اشتہاری ملزم سلیمان فرار ہوگیا

The murder rate

The murder rate

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں فیض پور میں پولیس کی موجودگی میں ناقص منصوبہ بندی کی بناء پر قتل کیس کا اشتہاری ملزم سلیمان فرار ہوگیا جس کے بعد پولیس نے اس کے دو رشتہ داروں زوہیب اور افضل کے خلاف اشتہاری ملزم کو پناہ دینے اور فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔