counter easy hit

اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان کل 45 برس کی ہوجائیں گی

Actress and director Reema Khan will be 45 years old

Actress and director Reema Khan will be 45 years old

27 اکتوبر 1971 کو لاہور میں پیدا ہونے والی ریما خان نے کیریئر کا آغاز 1990 میں جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا تھا

لاہور: اداکارہ ، ہدایتکارہ اور فلمساز ریما خان کل اپنی 45 ویں سالگرہ منائینگی ۔ ریما خان 27 اکتوبر 1971 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے کیریئر کا آغاز 1990 میں ہدایتکار جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا ۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں 200 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ بطور پروڈیوسر و ہدایتکارہ دو فلمیں    کوئی تجھ سا کہاں   اور  لو میں گم    ریلیزکیں ۔ وہ 2011 میں ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کرکے امریکہ شفٹ ہوگئیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website