counter easy hit

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوھدری نثار علی خان ایک بار پھر تاحیات نااہل سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور مریم نواز پر پھٹ پڑے

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوھدری نثار علی خان ایک بار پھر تاحیات نااہل سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور مریم نواز پر پھٹ پڑے

Former Federal Minister for Interior, Chaudhry Nisar Ali Khan is again buried at lifetime disqualified Former Prime Minister Mian Nawaz Sharif, Mian Shahbaz Sharif and Maryam Nawazچکری: (اصغر علی مبارک) سابق وزیر داخلہ چوہدری علی خان کا چک بیلی خان روڈ حرکہ کے مقام پر کارنر میٹنگ سے خطاب یہ الیکشن پہلے سے ذیادہ مشکل ہیں کارکنوں کو ذیادہ محنت کی ضرورت ہے, نثار 1988 میں جب بی بی کی حکومت تھی تو میاں صاحب کو عورت کی حکومت قبول نہ تھی اور آج اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کمانڈ اپنی بیٹی کو دے رہے ہیں, وہ اس قابل نہیں, نثار میرا میاں صاحب سے اسی بات پہ ٹکراؤ رہا کہ میں عدلیہ اور اداروں کے خلاف مہم کا مخالف تھا, میں آج بھی ثابت قدم ہوں, نثار نون لیگ کے ٹکٹ کا حلقہ میں ایسا امیدوار سامنے آرہا ہے جس نے کبھی حلقہ میں کوئی کام ہی نہیں کیا, نثار عید کے فوراً بعد بروز سوموار چکری کے مقام پر جلسہ کر کے باقاعدہ الیکشن مہم کا آغاز کرنے کا اعلان