counter easy hit

پاکستان اسکواش فیڈریشن نے فہیم گل کو کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا

لاہور: پاکستان اسکواش فیڈریشن نے فہیم گل کو کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا
Pakistan Squash Federation removed Fahim Gul from the post of coachلاہور: (ویب ڈیسک) سابق کوچ فہیم گل کا معطل کیے جانے کے فیصلے پر اظہار مایوسی فہیم گل کو 2 روز قبل اسکواش کوچ کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا اس وقت ملک میں سب سے زیادہ کوالیفائیڈ اسکواش کوچ ہوں اچھے نتائج کے لیے وقت درکار ہے سب کو علم ہے کہ راتوں رات ورلڈ چیمپین نہیں بنا سکتے ماضی میں بھی 2 مرتبہ کوچنگ کے عہدے سے ہٹایا گیا فیڈریشن میں کوالیفائیڈ لوگوں کی قدر نہیں کی جارہی اپنے تمام کوچنگ سرٹیفکیٹ کوعوام کے سامنے آگ لگا دوں گا مارچ میں معاہدہ ختم ہونا تھا لیکن پہلے فارغ کردیا