counter easy hit

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کیلیے الیکشن کمیشن کا دفتر آج بھی کھلا ہے

کوئٹہ: سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کیلیے الیکشن کمیشن کا دفتر آج بھی کھلا ہے
Senate elections، the election commission's office is still open for nomination papersکوئٹہ: (ویب ڈیسک) گزشتہ روز 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے سیف اللہ مگسی، ثناءاللہ بلوچ، آغا حسن نے کاغذات نامزدگی وصول کیے ن لیگ کے نصیب اللہ بازئی، ق لیگ کی شمع مگسی نے بھی کاغذات نامذدگی حاصل کیے اتوار کی چھٹی کے باوجود الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر میں کام جاری کاغذات کی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ 8 فروری تک جاری رہے گا